26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

امتحان ہوں گے یا نہیں، وفاقی حکومت نے طالب علموں کی دلی خواہش پوری کردی

:وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

پاکستان کے طلبا نے اس سال حکومت سے گزارش کی تھی کہ اس سال امتحانات نہ لیں۔ لیکن حکومت نے پہلے تو اس عرضی کو مسترد کر دیا تھا۔ مگر بعد میں صرف اختیاری مضامین کے امتحان لینے کا فیصلہ کیا۔ جو کہ جماعت نہم، دہم اور ہائز سیکنڈری جماعتوں کے لیے ابھی بھی لاگو ہیں۔ لیکن نرسری سے لے کر آٹھویں جماعت کے طالب علموں کے لیے حکومت نے ایک بڑا فیصلہ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سن کر جماعت نہم، دہم اور ہائز سیکنڈری کے طالب علم بھی پرموٹ ہونا چاہیں گے۔ وزیرِتعلیم نے پہلے ہی بچوں کو آگاہ کر دیا ہے، کہ اس سال امتحان لازمی ہوں گے، مگر انہیں امتحانات میں کچھ گنجائش مل جائے گی۔

Toddler exams canceled

:گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

حکومت نے نرسری سے لے کر ساتویں جماعت کے بچوں کو پرموٹ کر نے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ آٹھویں جماعت کے طالب علم صرف مخصوص مضامین کے امتحان دیں گے۔ وفاقی حکومت نے 18 جولائی سے لے کر 2 اگست تک، گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان بھی جاری کر دیا ہے۔

The children had a summer vacation

:سرکاری اسکولوں میں امتحانات منسوخ

صوبہ سندھ میں کئی اسکولوں نے بچوں سے امتحان لے لیے ہیں۔ اور جن اسکولوں نے امتحان نہیں لیے، وہ اب بچوں کو پرموٹ کریں گے۔ امتحانات میں زیادہ سختی نہیں برتی جائے گی، سرکاری اسکولوں میں تو امتحانات بلکل نہیں لیے جائیں گے۔ سرکاری اسکولوں کے علاوہ نجی اسکول بچوں سے سلیبس کے مطابق امتحان لیں گے۔ حکومت نے نجی اسکولوں پر کوئی پابندی عائد نہیں کی۔ اس لیے کہ نجی اسکولوں نے بچوں سے آن لائن امتحان لے لیے ہیں۔ وفاقی اور صوبائی حکومت دونوں کے مقاصد ایک جیسے ہیں۔ سندھ حکومت نے اپنے اسکولوں میں بچوں کو گرمیوں کی چھٹیوں کے بارے میں کوئی خوشخبری نہیں سنائی ہے۔

students preparing the sheet

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles