26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

بھارت میں کورونا سے بچانے کے لیے پولیس نے ڈانس شروع کر دیا

ممبئی ( 30 اپریل2021ء) پچھلے ڈیڈھ سال سے پوری دنیای کو کورونا کی وبا نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور آنے والے سالوں میں اس میں کسی بھی طرع کی کمی کی کوئی صورتحال نظر نہیں آتی۔لوگوں نے سوچا تھا کہ ویکسینیشن کے آنے سے کورونا میں کچھ کمی آئے گی مگر ایسا بلکل نہیں ہوا بلکہ ابھی تک ویکسین کے آنے کے باوجود یہ وبا دنیا کے سرد،گرم اور بلند ترین مقاموں تک اپنے ہونے کا احساس ظاہر کر رہا ہے۔

پوری دنیا میں کورونا کی تیسری لہر سے تمام لوگ خوف کے علم میں مبتلا ہیں۔ملکِ پاکستان اور بھارت بھی اس وبا سے دو چار ہیں۔ پاکستان کے حالات خراب ضرور ہیں مگر ابھی تک کنٹرول میں ہیں لیکن بھارت میں کورونا کی صورتحال کو تو دیکھ کر ایک دفعہ روح کانپ اٹھتی ہے۔

ہر دن کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔اور اس صورتحال میں بھارتی پولیس لوگوں کو ایس او پیز پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ سوشل ڈانسنگ پر رہنے کی اپیل کرتے کرتے تھک گئی ہے تھک ہار کر اب اِنڈیا کی پولیس نے کورونا کی ہدایات پر عمل کروانے کے لیے ایک گانا تیا کیا ہے۔گانے کو بھارتی زبان میں لکھا گیا ہے اور بھارتی پولیس نے اسے وردی میں شوٹ کیا ہےاور ڈانس کے دوران پولیس نے یہ اپیل کی ہے کہ ایک دوسرے سے دور رہیں،ہاتھوں کو متاوتر صاف رکھیں اور ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔

سوشل میڈیا پر کورونا کے گانے پر ڈانس کرتی بھارتی پولیس نے دھوم مچا رکھی ہے یہاں تک کہ سوشل میڈیا پر ہی نہیں بلکہ انٹرنیشنل میڈیا پر بھی اس ویڈیو کے خوب چرچے ہو رہے ہیں لوگوں نے بھارت کی پولیس کی خوب تعریف کی اور کہا کہ ان مشکل حالات میں بھی بھارتی پالیس نے بڑے آسان طریقے سےکورونا سے بچاؤ کا میسج دے دیا ۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles