26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

بھارت میں کورونا کی تباہی کے ساتھ ایک انوکھی شادی کی ویڈیو وائرل

بھارت میں کورونا شدت سے زیادہ بڑھ چکا ہے اور ان حالات میں اگر ایس او پیز پر عمل نہ کیا جائے تو بہت بڑی بیوقوفی ہے اور بہت سی جانیں موت کے منہ میں چلی جائیں گی۔

رپورٹ کے مطابق راجھستان کے ایم ایل اے راج کمار روٹ نے شادی کی تقریب منعقد کی اور اس تقریب میں راج کمار روٹ نے ایس او پیز پر ذرا بھی عمل درامد نہیں کیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے ایم ایل اے راج کمار روٹ کے سسر پر ایس او پیز کو منسوخ کرنے پر پچیس ہزار کا جرمانہ عائد کیا۔

رپورٹ کے مطابق پانچویں روز بھی بھارت میں تین لاکھ سے زیادہ کی تعداد میں کورونا کے کیس درج ہو رہے ہیں بھارت ککے مختلف بڑے شہروں میں کورونا کی تعداد متواتر بڑھتی جارہی ہے اور آکسیجن نہ ہونے کے برابر ہے اور اسی لیے بڑے بڑے ممالک آکسیجن مفت فراہم کر رہے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles